موسم

    کاروبار

    پیٹرول 335 روپے اور ڈیزل 364 روپے فی لیٹر مقرر، عوام کو بڑا ریلیف!

    پیٹرول 335 روپے اور ڈیزل 364 روپے فی لیٹر مقرر، عوام کو بڑا ریلیف!
    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ۔

    تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

    ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

    اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔