موسم

    کاروبار

    پٹرول 3 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    پٹرول 3 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
    پٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 332روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 360روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے۔نوٹیفکیشن جاری