مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال جانیے
ہم نے فیصلہ کن جواب دیدیا، جنگ روکنے کیلئے اب فیصلہ امریکا کو کرنا ہے: باقر قالیباف امریکا کی جانب سے دی جانے والی جنگ کی دھمکیوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: ایرانی صدر ایران کیخلاف دوبارہ حملے شروع کرنےکیلئےکوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں: نائب امریکی صدر
امریکا کا سفارتکاری آگے بڑھانےکیلئے مدر آف آل بم کے استعمال کی دھمکی دینا شرمناک عمل ہے، ایرانی صدر
میڈیا سےگفتگو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا حملوں کی اپنی نئی صلاحیتوں کے حوالے دےکر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کر رہا ہے، دنیا دیکھےکہ عالمی امن اور سلامتی کو کون خطرے میں ڈال رہا ہے؟
